زن مرید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام۔